۔2 گینگسٹر دیسی ساختہ پستول کے ساتھ گرفتار

حیدرآباد۔ 18 اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے علاقہ کوٹلہ میں 2 گینگسٹر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے قبضہ سے 2 دیسی ساختہ پستول بھی برآمد کرلئے ۔ کریم نگر کے علاقہ کوٹلہ میں ہنزل شیخ عرف راجو بھیا مغربی بنگال اور کدری ترپاٹھی کو مشتبہ حالت میں پایا گیا۔