15ویں فینانس کمیشن سے مواضعات کی ترقیات کیلئے فنڈ منظور

یلاریڈی۔/4اکٹوبر،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے تمام مواضعات کی ترقی کیلئے سال 2014-15 کیلئے تیرہویں فینانس فنڈ کو منظور کردیا گیا ہے۔ منڈل MPDO لکشمی نے مزید بتایا کہ منڈل میں ارگنٹہ علاقہ کی ترقی کیلئے ایک لاکھ61 ہزار 569 روپئے منظور کئے گئے۔ انارم کو 49 ہزار 247 روپئے، بسوانا پلی کو ایک لاکھ 66ہزار 405روپئے، چٹیال کو ایک لاکھ 62ہزار 591 روپئے، گنڈارم کو دو لاکھ 37ہزار 245 روپئے، کونڈا پور کو تین لاکھ 18ہزار 98 روپئے، سومارم کو 71 ہزار632روپئے، سنتائی پیٹ کو 70 ہزار 675 روپئے، برہما جی واری کو 71ہزار44روپئے، چندا پور کو 87 ہزار 466 روپئے، ویمی کلاں کو دولاکھ آٹھ ہزار 296روپئے، دیواتی پل کو 64 ہزار 437روپئے، 91ہزار 70روپئے، کنکل کو ایک لاکھ 65ہزار452روپئے، کرشنا جی واڑی کو ایک لاکھ 71ہزار 80روپئے، نندی واڑہ کو ایک لاکھ 67 ہزار 476 روپئے، سنگوجی واڑہ کو 70ہزار 471روپئے، کرڈپلی کو ایک لاکھ 19ہزار 870 روپئے، برہمنا پلی کو ایک لاکھ 51 ہزار 488 روپئے اور تاڑوائی کو تین لاکھ61ہزار 419روپئے، یلا ریڈی پلی کو ایک لاکھ 27ہزار 988 روپئے، کالوجی واڑہ کو 44ہزار 820 روپئے منظور کئے گئے ہیں۔ اس فنڈ سے تمام مواضعات پر بہت جلد ترقیاتی کام انجام دیئے جائیں گے۔ جس سے تمام مواضعات میں ترقی ہونے کی امید ضرور ہے۔