حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم رحم کرو تم پر رحمت کی جائے گی، تم لوگوں کے قصور معاف کرو تمہارے قصور معاف کئے جائیں گے‘‘۔ (ابوداؤد)