حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد معین الدین المعروف معین نواب ولد جناب محمد شریف الدین مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 24 ستمبر بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502335218 پر ربط کریں ۔۔