حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : نیروز نے اس کے دوسرے نیروز مکس ین میاچ اسٹور کا مانصاحب ٹینک پر افتتاح عمل میں لایا ۔ 10 مئی نیروز کی تاریخ میں انتہائی اہم دن ہے ۔ اس افتتاح کے ساتھ نیروز نے شاندار سفر میں ایک اور سنگ میل نصب کیا ہے ۔ سال 1971 میں اس کے آغاز سے اب تک طویل سفر شاندار پیمانے پر کیا ہے ۔ 80 مربع فٹ پر ٹیلرنگ شاپ اور برانڈ ناقابل یقین اونچائی پر ہوتا ہے ۔ دوبئی میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل اسٹور کے برانڈ آغاز کے علاوہ ہندوستان میں نیروز اپنی خدمات کو وسعت دیا ہے ۔ شادی بیاہ کے ملبوسات میں منفرد نام رکھتا ہے ۔ ویڈنگ کلکشن کو بالی ووڈ اسٹار کرشمہ کپور انڈاسڈ کرتی ہیں ۔ ان کے ساتھ نیروز نے لندن کی رائل ہولووے یونیورسٹی میں بہت بڑی انٹرنیشنل فوٹو شوٹس کا انعقاد کیا ۔ نیروز کے مکس اینڈ میاچ اسٹورس پر کرتیوں ، ٹیونکس ، باٹمس ، ایکسیسریز اور سگنیچر نیورو کمار کا خصوصی کلکشن پیش خدمت ہے ۔۔