ریاض ۔ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے بموجب 3 شہری بشمول ایک 10 سالہ لڑکا اس وقت زخمی ہوگئے جبکہ یمن کے حوثی باغیوں نے مملکت سعودی عرب کی جنوب جازان صوبے میں شہری دفاع کے میڈیا ترجمان یحیی عبداللہ القحطانی کے مطابق دو سعودی نوجوان شدید زخمی ہوئے جب کہ ایک دس سالہ بچّے زخمی درمیانی نوعیت کے ہیں۔تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ شہری دفاع کی جانب سے ان حالات میں منحصر اقدامات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔