یمن پر فضائی حملے ، 51 ہلاک

عدن ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیرقیادت فضائی حملوں سے شہر حدیدہ کے ساحل پر 51 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔ شورش پسندوں سے قربت رکھنے والے طبی اور صیانتی ذرائع نے اس کی اطلاع دی۔ اقوام متحدہ نے شہریوں کے بے گھر ہونے کا انتباہ دیا۔