دوبئی۔30اگست (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے دار الحکومت صنعاء میں آج ایک چیک پوائنٹ کے قریب فضائی حملے میں دو فوجیوں سمیت 7 افراد کی موت ہوگئی ۔عینی شاہدین نے بتایا کہ صنعاء سے 10 کلو میٹر دور ضلع مساجد میں جنگی طیاروں نے ایک گیس اسٹیشن کے قریب بم گرا دیا۔