یلاریڈی /15 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی کے لنگاریڈی پیٹ میں دلت واڑہ پر پینے کے پانی کی شدید قلت ہونے پر کالونی والوں نے توجہ مرکوز کرنے ذمہ داران سے اپیل کی ہے ۔ یہاں پر کئی مرتبہ سرپنچ سے کہنے پر ھبی کوئی فائدہ نہ رہا ۔ یہی نہیں عہدیداروں سہولتوں سے محروم نہیں رکھنا ہے ۔ موضغ کی عوام نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عہدیداروں نے اس مسلہ کو حل نہ کیا تو موضع لنگاریڈی پیٹ سے یلاریڈی تک ارتھی جلوس نکالیں گے ۔