یلاریڈی میں آندھرا بینک کی شاخ کا افتتاح

یلاریڈی۔/7مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر پر آندھرا بینک کی شاخ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ برانچ منیجر مسٹر سریش بابو نے بتایا کہ یلا ریڈی مستقر پر آندھرا بینک کی شاخ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ برانچ منیجر مسٹر سریش بابو نے بتایا کہ یلا ریڈی مستقر پر امبیڈکر چوراستہ کے قریب شاہراہ پر نظام آباد ۔ آندھرابینک زونل منیجر مسٹر ملکارجن نے آندھرا بینک کی شاخ کا افتتاح کیا۔ بینکنگ کی مقامی عوام کو سہولت فراہم ہوگئی ہے۔