ایڈیلیڈ۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کے افرادِ خاندان میں والد گریگوری ، والدہ ورجینیا ، بہن میگن اور بھائی جیسن نے آسٹریلیائی روزناموں میں نیوز کارپوریشن آسٹریلیا پبلیکیشن کی جانب سے ایک صفحہ کا اپنا ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیائی عوام سے مشکل وقت میں ان کا ساتھ دینے پر اظہار تشکر کیاہے۔