نئی دہلی ۔29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی بولر رنگنا ہیراتھ ان فٹ ہوکر ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹسٹ سے باہر ہوگئے۔ ان کی جگہ ٹیم میں ممکنہ طور پر لیگ اسپنر جیفری وینڈرسے کو شامل کیا جائے گا۔
اسٹوکس کی کرکٹ میں واپسی
لندن ۔29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ان کی میدانوں میں واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔وہ نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے جہاں فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں شرکت متوقع ہے۔