ہوٹل تاج کرشنا پر ٹرینڈز ایگزیبیشن کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ٹرینڈز ہندوستان بھر میں ڈیزائنر ایگزیبیشن کا سرفہرست نام ہے ۔ ہوٹل تاج کرشنا ( تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز ) میں 4 مارچ کو تلگو اداکارہ مس پوانی کے ہاتھوں ٹرینڈ ایگزیبشن کا افتتاح عمل میں آیا ۔ 6 مارچ تک 9 بجے دن تا 9 بجے شب یہ ایگزیبشن جاری رہے گی ۔ اس کی ایگزیبیشن ۔ ڈیزائنر شو کیس ۔ ڈیزائر ڈیزائنر ایگزیبنش کے نام سے ہے ۔ دلہن کے ملبوسات ، روایتی ملبوسات ، رئیل جیویلری ، فیشن جیویلری ، شوز ، بیاگس ، لائف اسٹائیل پروڈکٹس ، ہوم ڈیکور ، تحفے تحائف اور بہت کچھ کی نمائش سے خریداری کی جاسکتی ہے ۔ ٹرینڈ ایک ایگزیبیشن کم سیل میں شادیوں کا کلکشن ، ڈیزائنر پارچہ جات ، ڈیزائنر جیویلری ، 100 ڈیزائنرس کے 15,00,000 ڈیزائنس ایک چھت تلے دستیاب ہیں ۔۔