ممبئی۔ 22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگس نے کہا ہے کہ ان کی کامیابی کا اہم راز یہ ہے کہ وہ اپنی ساتھی کھلاڑی کے کھیلنے کے انداز کے ساتھ خود کو بہت جلد ہم آہنگ کرلیتی ہیں۔ انہوں نے ثانیہ مرزا کے ساتھ دو گرانڈ سلام ڈبلز ٹائٹل اور لینڈر پئیس کیساتھ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیتا ۔ ہنگس حیدرآباد ایسیس کی نمائندگی کریں گی