چٹا گانگ۔11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ ہندوستان میں ٹوئنٹی20 میچز کھیلنے کا امکان ہے۔تقریباً ایک دہے کے بعد بنگال ٹائیگرز اس سال اگست میں ہندوستان کا پہلی مرتبہ دورہ کر یں گے جس میں انہیں میزبان ٹیم کیخلاف واحد ٹسٹ کھیلنا ہے۔ بی سی بی حکام کوشش کررہے ہیں کہ دورہ ہند پر ونڈے سیریز کا بھی اہتمام کیا جائے۔