جوہانسبرگ ۔11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)ویمنس ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل کے ایک مقابلے میں ہندوستان کو امریکہ کے خلاف 1-4 کی شرمناک شکست برداشت کرنی پڑی ہے۔ہندوستان کیلئے واحد گول لیلی مامنز نے 38 ویں منٹ میں گول بنایا۔