بریڈا۔28جون(سیاست ڈاٹ کام)ہالینڈمیںرواں چمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں ہندوستان کو پہلی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا نے اسے سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔قبل ازیں ہندوستان نے ایونٹ میں دو مقابلے جیتے ہیں۔یاررہے کہ ہندوستان نے رواں ٹورنمنٹ کے افتتاحی مقابلے میں پاکستان کو شکست دی ہے۔