نئی دہلی2نومبر( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے دورہ ادھورا چھوڑ کر جانے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہندوستان نے تنازعہ کے حل تک ویسٹ انڈیز کے ساتھ کرکٹ تعلقات بھی ختم کر چکا ہے۔
کرس گیل
دھماکہ خیز واپسی کرنے تیار
کنگسٹن ۔2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کمر کی انجری سے نجات کے بعد جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کمر کی انجری سے نجات کے بعد جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوفان برپا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وہ رام سلم ٹورنامنٹ میں اتوار کو ڈولفنز کیخلاف ہائی ویلڈ لائنز کی نمائندگی کریں گے۔