رائچور۔/6جون، ( راست ) خانقاہ قادریہ نزد نیشنل اسٹورس جیل روڈ اندرون قلعہ رائچور میں پیر 8جون کو 9بجے صبح تا 3بجے دن اور 4بجے تا شام 6بجے مفت ہربل میڈیسن کی تقسیم عمل میں آئے گی۔ سردی، سائنس، کھانسی، دمہ، تمام تنفسی شکایات اور مہلک امراض سے متاثرہ افراد اس سنہرے موقع سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات08532230315 ، 9448588768 ، 9448588518 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔