ہاکی : ہندوستان کو بلجیم نے ہرایا

اینٹورپ ، 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو میزبان بلجیم نے آج ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلس کے آخری چار کے میچ میں جو یکطرفہ رہا، 4-0 سے شکست فاش دی۔