ہاکی فائنل : شوٹ آؤٹ میں ہندوستان ہار گیا

آئپوہ (ملائیشیا) ، 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ساؤتھ کوریا نے پسندیدہ ٹیم ہندوستان کو شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے حیران کرتے ہوئے اذلان شاہ کپ ہاکی ٹائٹل جیت لیا۔ عالمی نمبر 5 انڈیا نے 17 ویں رینک والے کوریا کے مقابل سبقت آخری لمحات میں گنوائی۔