ہاؤز آف ٹالینٹ سمر مفت ٹریننگ پروگرام 2016ء

حیدرآباد ۔ 17 مارچ (راست) ہاؤز آف ٹالینٹ سعیدآباد کی جانب سے طلباء و طالبات اور خواتین کیلئے ٹیلرنگ، فیشن ڈیزائننگ، کمپیوٹر بیسک اپلیکیشن (ڈی ٹی پی اور ٹیالی) آرٹ اور وڈ کرافٹ اور اسپوکن انگلش سمر مفت ٹریننگ کا آغاز یکم ؍ اپریل 2016ء سے 2 تا 7 شام ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 مارچ مقرر ہے۔ رجسٹریشن اور تفصیلات کیلئے 9247319323 پر ربط کریں۔