حیدرآباد ۔ 11 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : کریم اسٹون جو کہ سال 2009 میں حیدرآباد میں قائم کی گئی تھی اب یہ ملک کے مختلف شہروں جیسے چینائی ، بنگلور ، پونے ، کالی کٹ ، وجئے واڑہ اور ویزاگ تک توسیع ہوچکی ہے جہاں پر تغذیہ بخش اور مزیدار بٹر کرنچ چاکلیٹ اور نٹس عوام کا پسندیدہ بن گئے ہیں ۔ اسی دوران حیدرآباد شہر کے ہائی ٹیک سٹی میں اداکارہ نارائن نے کریم اسٹون کا ایک اور اسٹور کا شاندار افتتاح انجام دیا ہے ۔۔