گوتھیز جویلس پر سنہری موقع

ایک گرام سونے سے تیار کردہ زیورات بالکل سونے کے زیورات کے مماثل
گوتھیز جویلس پر زیورات زیب تن کرنے کے خواہشمندوں کے لئے ایک سنہری موقع ہے ۔ موجودہ دور میں سونے اور ہیرے کے زیورات کے مختلف اقسام زیب تن کرنا عام خاتون کے لئے مشکل اور ناممکن ہے ۔ لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔ ہم آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں ۔ ہم(گوتھیز جویلس) گذشتہ 20 برسوں سے اپنے گاہکوں کے لئے 1 گرام سونے سے تیار کردہ زیورات فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ جو ہوبہو سونے کے زیورات ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ یہاں مکمل گیارنٹی اور تبدیلی کی سہولت بھی دی جاتی ہے ۔ ہمارے یہاں تمام قسم کے سیٹس ‘ لمبے ہار ‘ رانی ہار ‘ چوڑیاں ‘ کڑے ‘ منگل سوتر (لچھے) ‘ پایل ‘ چینس اور تمام قسم کے زیورات 1 گرام سونے میں تیار کئے جاتے ہیں ۔ یہ زیورات سونے کے زیورات کے مماثل ہوتے ہیں ۔ جونفاست اور معیار کے ساتھ بنائے جاتے ہیں ۔ اس لئے ہمارے پاس چاندی کے پایل ‘ اینٹک زیورات ‘ یاقوت ‘ زمرد کے سیٹس ‘ اور موتیوں کے زیورات اور موتی دستیاب ہیں ۔ تو پھر تشریف لائیں ۔ گوتھیز جویلس ‘ نزد مسلم جنگ پل ‘ چھتری ‘ بیگم بازار ‘ حیدرآباد ۔ فون : 24614193 / 8074826970 / 9989111191 ۔