کولکتہ ۔7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )سابق کپتان سورو گنگولی نے اپنی سوانح عمری مکمل کر لی اور انہوں نے کتاب کے ایک باب میں انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں سابق ہیڈ کوچ گریگ چیپل نے ٹیم میں منتخب نہیں کیا تو ان کے والد نے انہیں کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا۔