حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : گنگا پراڈکٹس نے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ گھریلو ساز و سامان فراہم کرتے ہوئے خواتین میں زبردست مقبولیت حاصل کرلی ہے ۔ جب کہ ہوم اپلائنسیس جیسے مکسی گراینڈر ،کوکرس اور برقی پنکھے معیاری اشیاء گذشتہ 30 سال فراہم کر کے ممتاز مقام حاصل کرلیا ۔ برقی ساز و سامان کی فراہمی میں 30 سال کی تکمیل پر اب گنگا میلہ شروع کیا گیا ہے ۔ اور گاہکوں کے مرکز توجہ ویٹ گرائینڈنگ آفر 8064 روپئے مالیتی اب ویٹ ڈرائیونگ اور مکسی میلہ آفر میں صرف 3999 میں دستیاب رہے گا اور کسٹمرس کی خواہش پر پیشگی بکنگ بھی کی جائے گی ۔۔