ہمناآباد /2 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمنا آبادمیںبا بائے قوم مہا تما گا ندھی جی کی145ویں یوم پیدا ئش کے مو قع پر ملک کے وزیر اعظم کی ہدایت پر ہمنا آبادمیں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔جس میںمقامی رکن اسمبلی راج شیکھر پا ٹل نے حصہ لیا سا تھ ہی ہمنا آبادبلدیہ صدر ونائیک یادئو،نائب صدر رامچندر چوہان کے علا وہ دیگر اراکین بلدیہ جیسے محمدمعین الدین (افسر)،سید یا سین علی ، محمد مخدوم،محمد آعظم محی الدین،سُریش سیگی،محمد مکرم جاہ،محمد ناصر خان بھی صفا ئی مہم میں شا مل رہے رکن اسمبلی نے صفائی کے دوران عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اطراف و اکناف کو پاک و صاف رکھیں کیونکہ گندگی ہی تمام بیما ریوں کی جڑ ہے ۔اس موقع پر،محمد ریحان یوتھ کانگریس صدر ہمنا آباد،دھرمو ریڈی، محمد نعیم ،شیخ منہاج،محمد یاسر،محمد رفیق کے علاوہ دیگر ارکان بلدیہ اور کانگریس پارٹی ورکر بھاری تعداد میں مو جو د تھے۔ہمناآباد بی،جے، پی پارٹی کی جا نب سے بھی صفائی مہم چلا ئی گئی جسکی صدارت سبھاش کلّور سابق رکن اسمبلی نے کی اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کی کے وہ گندگی نہ پھیلا ئیں۔بی،جے، پی،پارٹی کے تمام ورکروں نے ہا تھ میں جھاڑو لیکر ہمناآباد کے تمام اہم راستوں کی صفائی کی ۔اس موقع پر پد ماکر پاٹل،سید الیاس، شیوانند منٹھا لکر،کے علا وہ دیگر پارٹی ورکرس موجود تھے۔