گجرات بی جے پی کا 2019 انتخابی حکمت عملی پر آج غور

احمد آباد 28 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات بی جے پی کی جانب سے کل ایک ورکشاپ منعقد کرتے ہوئے 2019 لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا ۔ یہ ورکشاپ چیف منسٹر وجئے روپانی کی صدارت میں منعقد ہوگی جس میںپارٹی انتخابی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لے گی ۔