موٹرس کیMovus گاڑی متعارفTata
حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ٹاٹا موٹرس نے اس کی نئی فیملی گاڑی Movus UV کو متعارف کیا ہے ۔ یہ گاڑی کم اور زیادہ مسافت کے دوران آرام دہ ہے ۔ اس میں 2.2 لیٹر انجن ہے جب کہ اس کا مائیلج 15 تا 16 کلومیٹر فی لیٹر ہے ۔ اس کی فیول ٹینک گنجائش 65 لیٹرس ہے ۔ سرویسنگ خرچ کم ہے ۔ 260 قطر سلنڈر کے سیلف ایکچیوٹنگ کلچ ہیں ۔ وارنٹی تین سال یا دیڑھ لاکھ کلومیٹر ہے ۔ نشستیں آرام دہ ہیں جب کہ گاڑی کے اندر جانے اور باہر آنے کے دوران آرام دہ ہے ۔ آل نیو Movus گاڑی کی قیمت 6.99 لاکھ آئی این آر ہے ۔ گاڑی پورکلین ، سفید ، میٹیور سلور ، CX اور LX میں دستیاب ہے ۔۔