ک105 کیلو سونے کے ساتھ دو افراد ایرپورٹ پر گرفتار

شمس آباد /17 جون ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد عہدیداروں نے آج صبح دو مسافروں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 1.5 کیلو سونا برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب مہیش رامچندر اور بھاویش متلانی جو سنگاپور سے شمس آباد ایرپورٹ پہونچے جن کی تلاشی لینے پر دونوں کے قبضہ سے 11 سونے کے بسکٹس برآمد ہوئے جو 1.5 کیلو وزنی ہے ۔ شمس آباد عہدیداروں نے دونوں کو حراست میں لیتے ہوئے ان سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔