کے نئے شوروم کا مادھاپور میں افتتاحAudi

حیدرآباد ۔ 2 مارچ (سیاست نیوز) Audi کے نئے شوروم کا حیدرآباد میں مادھاپور میں آغاز کیا گیا۔ اس شوروم کا افتتاح راحیل انصاری ہیڈ آڈی انڈیا اور راجیو سانگھوی، منیجنگ ڈائرکٹر آڈی حیدرآباد نے کیا۔ اس شوروم پر پورا آڈی ماڈل رینج دستیاب ہوگا۔ 9 ۔کار ڈسپلے کا یہ نیا آڈی حیدرآباد شوروم 12000 مربع فیٹ پر پھیلا ہوا ہے۔ راحیل انصاری نے کہا کہ ہم جنوبی ہند میں ہمارے نیٹ ورک کو وسعت دے رہے ہیں اور ہم جلد ہی ہمارے کسٹمرس کیلئے ہمارے ’’ورکشاپ فرسٹ اسٹریٹیجی‘‘کے تحت جنوبی ہندوستان میں نئی سرویس فیلیٹیز شروع کریں گے۔