کے ساتھ معاہدہ Gree کا Servomax

حیدرآباد ۔ 25 ۔ فروری : ( پریس نوٹ
Servo
: میاکس انڈیا جو کہ پاور انجینئرنگ پراڈکٹس تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی ہے نے دنیا کی ایک بڑی ایرکنڈیشنر انٹرپرائز Gree سے اشتراک کیا ہے ۔ گریس کے ایرکنڈیشنرس کے ہندوستان میں آغاز کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران جمی لوس ایم ڈی گیری صدر نشین ایم ڈی سروو اے وی راؤ اور دونوں کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار موجود تھے ۔ اسسٹنٹ سیلس ڈائرکٹر گیری مسٹر فن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ گیری ترقی یافتہ ممالک میں اپنی کمپنی کے ایرکنڈیشنرس کی مارکٹ کو بڑھاوا دے گی ۔۔