حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایرٹیل نے خصوصی نائیٹ ٹیرف کی پیش کش کی ہے ۔ اس کے لیے بھارتی ایرٹیل نے اس کے لیے نائیٹ اسٹور کو متعارف کیا ہے ۔ ایرٹیل نائیٹ اسٹور کو 129 پر کال کرنا ہوگا یا m.airtel.in/night لاگنگ کرنا ہوگا ۔ نائیٹ پیاکس اس طرح ہیں : لا محدود لوکل A2A ، ایم آر پی 7 ، سہولتیں لا محدود لوکل A2A لا محدود 2g Data ، 8 ایم آر پی 8 ، لامحدود 2G Data ، لامحدود لوکل A2A +2G ، Data Combo ، ایم آر پی 15 ، لا محدود لوکل ان لمٹیڈ A2A +2G ، 3G 500B ، 29 # ، 500MB 3G ، 3G 1GB ، 1GB 3G Data اور فیس بک 0 ، ان لمٹیڈ فیس بک ، یہ سہولت 9/- روپئے میں ، گجرات ، مہاراشٹرا ، مدھیہ پردیش ، یو پی ، ( مشرق ) ، کولکتہ ، ہریانہ ، کیرالا ، پنجاب ، اڑیسہ سرکلس پر دستیاب ہیں ۔ جب کہ ہماچل پردیش ، دہلی ، چینائی ، اے پی ، کرناٹک ، ممبئی ، ٹامل ناڈو ، یو پی ( مغرب ) ، جموں کشمیر ، مغربی بنگال ، بہار ، راجستھان ، آسام میں بھی یہ سہولت دستیاب ہے ۔۔