کی ایگزیبشن کم سیل کا آغازKhwaaish

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : خواہش کی ایگزیبشن کم سیل کا 7 مارچ کو ہوٹل تاج کرشنا میں آغاز عمل میں آیا ۔ مختلف ڈیزائنرس نے اپنے ملبوسات ، جویلری ، شوز ، ہوم فرنشنگس ، اکسریز ، ہوم ڈیکرس کی نمائش کی ۔ مشہور ڈیزائنر پیراگیرٹ رچفیل نے بھی نمائش میں شرکت کی ۔ خواہش کی خواتین کی ٹیم میں ارچنا ڈالمیا ، ریتو ڈالمیا ، سویتا بسنل ، نمیتا کنوڈیا ، ونیتا کوڈیا شامل ہیں ۔ خواہش کے آرگنائزرس نے ہندوستان میں سو فیصد تعلیمی خواندگی کا عزم ظاہر کیا ۔۔