کیپ ٹاون سے ملبورن تک لڑ کیوں کا کرشمہ…………

جوہانسبرگ، 25 فروری (یو این آئی)جنوبی افریقہ نے آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی دو میچوں کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، ٹی20 میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے ہنری کلاسن کو ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا ۔ ٹیم :کپتان فاف ڈیوپلیسی، ہاشم آملا، ٹیمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک، تھیونس ڈی براؤن، اے بی ڈی ویلیئرز، ڈین ایلگر، ہنری کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، مورنے مورکل، ویان ملڈر، نگیڈی، ورنن فلینڈر اور کگیسوربادا ۔