حیدرآباد۔ 18 مارچ (راست) شہر حیدرآباد عرصہ دراز سے نگینوں کا شہر مانا جاتا تھا، اب ملبوسات (کپڑوں) کا زمانہ آیا ہے۔ اب رنگ برنگی خوش رنگ و نت نئے ڈیزائنوں کے ملبوسات کم سے کم داموں میں پیش کرتے ہیں۔ اپنی اور آپ کی مشہور دوکان کیلی شاپ روبرو مسجد عامرہ عابڈس مین روڈ پر مختلف قسم کے وعدہ کلر میں کاٹن لانگ فراک 600 ، جارجیٹ لانگ فراک 810، کاٹن کے شالاگ سوٹ 300، منگل گیری ہیوی بارڈرسوٹ صرف 500 میں فل وائل کاٹن پاکستانی لیس سوٹ 500 کراچی ہیوی کاٹن ڈوپٹہ سوٹ 1000 ہیوی شادی کیلئے ڈوپٹہ 2,660 شادی کیلئے ہیوی ڈوپٹہ سوٹ صرف 2,200 میں حج کیلئے کاٹن سوٹ 400 پرنٹیڈ ورک والی ساڑیاں 300 میں بنارس ہیوی ورک ڈوپٹہ کے ساتھ صرف 600 میں ساٹن بندھن سوٹ 600 میں میاریج پارٹی ویر ساڑیوں پر30% ڈسکاؤنٹ میں پورے ڈریس میٹیریل پنجابی سوٹ پر 25% اور ہر لانگ ٹراک 40% ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں۔ بگ کلیکشن پاکستانی لانگ سوٹ 1000 میں جلدی کرین اسپیشل آف لانگ فراک کی قیمت 600 روپئے مقرر ہے۔ پتہ: کیلی شاپ عابڈس مین روڈ، پروپرائٹر سلیم ہیرانی سے فون 66775521 پر ربط کریں۔