حیدرآباد۔ 25 جنوری(پریس نوٹ) ہندوستانی مارکٹ میں اپنے قدم مضبوط کرتے ہوئے کین اسٹار نے ایرکنڈیشنر سیگمنٹ میں اس کے داخلے کا اعلان کیا اور اسپلٹ ایرکنڈیشنرس کا آغاز کیا۔ اپنی نوعیت کے پہلے حکمت عملی معاہدہ میں Kenstar نے سرکردہ ای۔کامرس مارکٹ پلیر، Amazon.in کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ کین اسٹار اے سیز کے ڈسٹری بیوشن کیلئے ملک میں اے سی سیگمنٹ میں انقلاب لانے کے مقصد سے یہ دو بڑی کمپنیاں عالمی معیار کے اے سیز کو ایسی قیمتوں پر پیش کریں گی جسے پہلے کبھی نہیں سنا گیا۔ یہ نیا کین اسٹار اے سی رینج اسپلٹ اے سی زبرہ میں 4 ماڈلس کی پیشکش کرتا ہے۔ 1.5 ٹن 5 اسٹار کین اسٹار اے سی صرف 25,990 روپئے میں دستیاب ہے۔ لانچ کے موقع پر مخاطب کرتے ہوئے مسٹر راہول سیٹھی پریسیڈنٹ کین اسٹار نے کہا کہ اس طرح کے اے سیز کی تیاری ایک صحت مند اور آرام دہ طرز زندگی کیلئے بڑھتی ضرورتوں اور اس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے ہے۔ ہم نے Kenstar اے سی رینج کو صحیح وقت پر لانچ کیا ہے۔ یہ رینج Amazon.in پر دستیاب ہوگا۔ اس معاہدہ اور اشتراک پر مسٹر سمیر کمار ڈائریکٹر کیٹیگوری مینجمنٹ امیزان انڈیا نے کہا کہ نیا Kenstar اے سی رینج Amazon.in پر بڑے اپلائنسیس اسٹور میں رکھا گیا ہے۔ یہ اسٹور 1000 سے زائد پراڈکٹس کی پیشکش کرتا ہے۔ ملک بھر سے کسٹمرس آسانی کے ساتھ ان کے گھروں سے خریدی کرسکتے