بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے افتتاح انجام دیا
کوزی کوڈ ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کے 120 ویں شوروم کا فہالیل ، کویت میں مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس برانڈ ایمبسیڈر کرینہ کپور کے ہاتھوں صدر نشین مالا بار گروپ ایم پی احمد ، مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس انٹرنیشنل آپریشنس ایم ڈی ، شام لال احمد گروپ ایگزیکٹیو ڈائرکٹر کے پی عبدالسلام دیگر ڈائرکٹرس ، شخصیتوں ، میڈیا ، بہی خواہوں کی موجودگی میں افتتاح عمل میں آیا۔ مالا بار گروپ نے اس موقع پر اس کے 21 ویں کامیاب تجارتی سفر کی تقریب عمل میں آئی۔ جو کہ مالا بار کے کام 120 شورومس پر منعقد ہوئی ۔ مشہور موسیقار و شاعر کیتھاپرم دامودرم نمبورتی نے تقاریب کا افتتاح انجام دیا ۔ صدرنشین مالا بار گروپ ایم پی احمد نے کہا کہ مالا بار گروپ کو اس بات کی امید ہے کہ ملک کے وسائل کو تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ استعمال کرتے ہوئے جویلری شورومس کے نیٹ ورک کو وسعت دے گا ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ شورومس پر 26 ستمبر ، 16 اکٹوبر ہر چار گرام مالیت 10 ہزار گولڈ جویلری یا ڈائمنڈ جویلری کی خریداری پر گاہکوں کو گولڈ میڈل دیا جائے گا ۔۔