کوہلی اور راہانے کی ذمہ دارنہ بیٹنگ

ناٹنگھم۔18 اگسٹ(سیاست ڈاٹ کام) تیسرے ٹسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کرہندوستان کوبیٹنگ کی دعوت تھی جہاں لنچ سے پہلے اوپنردھون(35 )اورکے ایل راہول(23 )پہلی وکٹ کیلئے 60 رنز جوڑے جس کے بعد 82 کے مجوعی اسکور پر 3 وکٹوں کے نقصان کے بعد کپتان کوہلی اور اجنکیا راہانے ذمہ دارنہ بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان کو مکمل تباہی سے بچایا۔