کوکٹ پلی میں ترکاری فروش کی خودکشی

حیدرآباد۔/13اکٹوبر، ( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ شخص خرابی صحت سے پریشان تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 32 سالہ شیخ بشیر ترکاری فروش جو صفدر نگر علاقہ کا ساکن یہ شخص خرابی صحت سے پریشان تھا جس نے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کوکٹ پلی مصروف تحقیقات ہے۔