دیورکدرہ /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مشین بھگیرتا اسکیم کے تحت کام کرنے والے کنٹراکٹ ورکرس کو 90 ہزار یا آوٹ سورسنگ جی او 14 کے تحت تنخواہوں کی اجرائی عمل میں لانے کیلئے IFTU ریاستی سکریٹری سوریم کے زیر اہتمام ریاستی لیبر کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔ یہ بات IFTU ضلع تائید مسز اے بھٹو نے بتایا کہ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کنٹراکٹ ورکرس کو ہر ماہ تنخواہ جاری کرے کیونکہ GO نمبر 11 کے تحت جاری کیا گیا ہے ۔ اس طرح سورسنگ جی او نمبر 14 کے تحت تنخواہوں کی اجرائی عمل میں لاکر کنٹراکٹ ملازمین کے تحت انصاف کرنے ضلع کلکٹر اور ریاستی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے ۔