کلواکرتی ۔ 27 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : کلواکرتی گورنمنٹ پرائمری اسکول میں آج پرنسپل نے ترنگا الٹا لہرایا جیسے ہی ترنگا لہرایا فوراً ایم ایل اے نے اس کی جانب توجہ دیتے ہوئے ہیڈ ماسٹر کو اس کی درستگی کا حکم دیتے ہوئے خود آگے بڑھ کر فورا ترنگا سیدھا کیا اور دوبارہ اس کو بلند کیا اس غلطی پر ہیڈ ماسٹر نے فورا اپنی غلطی کا اعتراف کیا ۔۔