حیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کلاشا
Kalasha فائن جیولس کی جانب سے شاندار فیسٹیو اور برائیڈل جیویلری کلکشن کا آغاز کیا گیا ۔ اس شاندار کلکشن کے لیے مس حیدرآباد 2017 نے خصوصی نمائش کی ۔ اس کلکشن میں مغل دور کی جھلک نظر آتی ہے ۔ اس موقع پر ابھیشک چندا ڈائرکٹر کلا شاہ فائن جیولس نے کہا کہ ہمارا فیسٹیو اور دلہنوں کے لیے تیار کردہ کلکشن شاہانہ طرز کا مظہر ہے ۔ ہر ایک زیور کو ماہرین نے تیار کیا ہے ۔ مس حیدرآباد شاکر شیخ اس کلکشن کی سرکردہ شو ڈائرکٹر ہیں ۔ 24 ستمبر کو فیشن شو کا انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔۔