اجزا:کشمش: 50 گرام ، املی کے پانچ سے چھ دانے ، کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چمچہ ، چینی کھانے کے تین چمچے ، نمک حسب ذائقہ
ترکیب:کشمش کی چٹنی کیلئے ایک کپ پانی لیں اس میں کشمش ، املی کے دانے ، کالی مرچ کٹی ہوئی اور چینی ملا کر اچھی طرح گرینڈ کرلیں اورآخرمیں معمولی نمک ڈال لیں۔اب دہی میں 6 سے 7 کھانے کے چمچے چینی ڈال کراچھی طرح پھینٹ لیں اوراس میں تیارکی گئیں بوندیوں کو ملا لیں اس کے بعد اوپرسے کشمش کی چٹنی ڈالیں اوردہی بڑوں کے مصالحے کے ساتھ افطارمیں پیش کریں۔