حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : کشش شاپ اینڈ فلائی ٹو دوبئی کے چوتھے ڈرا کا انعقاد کشش عابڈس برانچ پر عمل میں آیا ۔ جس میں محمد جاوید ( کوپن نمبر 002721 ) کے نام یہ ڈرا نکلا جو اس ڈرا کے ونر رہے ۔ انہوں نے کشش ٹولی چوکی برانچ سے خریداری کی تھی ۔ کشش خواتین اور لڑکیوں کے ملبوسات کے لیے حیدرآباد کا بھروسہ مند اور معیاری فیشن ہاوز ہے ۔ برائیڈل کلکشن شلوار قمیص ، گھاگراس ، لہنگا اور کھڑا دوپٹہ کو پیش کررہا ہے ۔ کشش خواتین اور لڑکیوں کے اسٹائلش ملبوسات کے لیے اہم اسٹور ہے جہاں وہ اپنی پسند کے مطابق ملبوسات کی خریداری کرسکتی ہیں ۔ کشش این آر آئز کے لیے بھی پسندیدہ اسٹور ہے ۔۔