کریم نگر ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام انتخابات 2014 ء کے موقع پر اس ماہ کی 30 تاریخ کو ہونے والے پولنگ کے دن سرکاری عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ، ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔ پداپلی ، کریم نگر پارلیمنٹ حلقہ جات کے حدود میں تمام اسمبلی حلقہ جات کے حدود میں سرکاری دفتر کو تعلیمی اداروں کو ریاستی حکومت عام تعطیل کا اعلان کی ہے ۔ ضلع کلکٹر نے ایک صحافتی بیان میں انکشاف کیا ۔