سردار ویندر سنگھ ایم ایل سی مقابلے کے لئے نامزدہونے کا امکان
کریم نگر ۔ 30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر کے سی آر کریم نگر کے میئر ایم ایل سی نامزد کئے جانے کا ارادہ کرلئے ہیں ‘ کہا جا رہا ہے کہ ٹی آر ایس ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر کی سرپرستی سردار ویندر سنگھ کو حاصل ہوچکی ہے ۔ کریم نگر میں ایم ایل سی کے لئے رویندر سنگھ مقابلے میں ہوں گے ۔ یہ افواہیں پھیل چکی ہیں کہ کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریٹر کے میئر کے عہدہ پر فائز اس کے معیار قریب الختم ہے ۔ سابق میں میئر کی نشست جنرل کوٹہ میں ایس سی اس بار کے لئے مختص ہونے کا قوی امکان ہے ۔ کریم نگر کارپوریشن کے دوسرے میئر سردار ویندر سنگھ کو منتخب کرلیا گیا ۔ رویندر سنگھ کو یہ عہدہ مل گیا تھا ۔ سی ایم کے سی آر کی مہربانی کریم نگر رکن اسمبلی کے تعاون اور ایم پی کی مہربانی اور وزیر ایٹالہ راجندر کے تعاون سے میئر کی نشست پر فائز ہونے والے سردار رویندرسنگھ اب ایم ایل سی کے لئے پہلے سے ہی منصوبہ بندی کرنے میں لگے ہوئے تھے ۔ اس وقت تو کارپوریشن میں زیادہ ٹی آر ایس امیدوار کامیاب ہوگئے تھے ۔ بعدازاں اسمبلی‘ پارلیمنٹ چناؤ میں بھی ٹی آر ایس کی کامیابی عدالت کی منظوری سے جولائی میں انہوں نے عہدہ کی ذمہ داری حاصل کرلی تھی ۔ اب مجلس بلدیہ چناؤ کا اعلامیہ مئی میں اجرائی کی امید کی جا رہی ہے ۔ پارلیمنٹ کے چناؤ کے بعد فوری کارپوریشن کے چناؤ ہوں گے کہا جا رہا ہے ۔ اور اس بار میئر کا عہدہ جنرل کے بجائے ایس سیز کو مختص ہوگا ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ گذشتہ سال بھر رویندر سنگھ کریم نگر ایم ایل سی پر نظر رکھتے ہوئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ چنانچہ اس کے مطابق پارٹی اعلیٰ قیادت کے سی آر کی عنایت سے انہیں کامیابی ہوجائے گی کہا جا رہا ہے ۔ حالیہ کانگریس پارٹی ایم ایل سی ٹی سنتوش کمار پارٹی میں شرکت میں میئر کا کلیدی رول ہے کیا جا رہا ہے ۔ چنانچہ اس دوران کے سی آر کی توجہ گریجویٹ شعبہ حلقہ سے چناؤ میں حصہ لوں گا آپ کی عنایت ضروری ہے کہتے ہوئے رویندر سنگھ نے کے سی آر سے عاجزانہ درخواست کرلی ہے کہا جا رہا ہے ۔