کریلوںکا اچار

اجزاء : کریلے ایک کلو ،نمک حسب ضرورت ، مرچ حسب ضرورت ، ہلدی حسب ضرورت ۔
ترکیب : کریلوں کے اوپر سے کھردار پن صاف کر لیجئے ،جب صاف ہو جائے تو ہلکا سا جوش دے لیں ، پھر جوش دیئے ہوئے کریلوں کو نچوڑ کر کسی روغنی برتن میں ڈال دیں اور نمک، مرچ ، ہلدی حسب ضرورت ڈال کر اور تیل کا دوڑادے کر برتن کا منہ بند کردیں اور ایک ہفتہ بعد استعمال کریں۔
٭٭٭٭