کرکٹ ورلڈ کپ کا وارم اَپ

کارڈف ، 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج کرکٹ ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 95 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے میچ میں وہ نیوزی لینڈ سے ہارا تھا۔ راہول اور دھونی نے سنچریاں بنائیں۔ انڈیا کے 359/7 کے جواب میں بنگلہ دیش 264 پر آؤٹ ہوگیا۔