کرناٹک وزیر حج ضمیر احمد کا بڑا کارنامہ۔ تین سو حج والینٹرس کو اپنے خرچ پر عمرہ کو روانہ کرنے کے لئے قرعہ اندازی۔ ویڈیو

بنگلورو۔ حکومت کرناٹک کے وزیر حج ضمیر احمد خان نے تین سو سے زائد حج والینٹرس کو اپنے ذاتی خرچ سے عمرہ روانہ کرنے کافیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قرعہ اندازی بھی کرائی گئی

اور سات سو کے منجملہ تین سو والینٹرس جن کے نام قرعہ اندازی میں منتخب ہوئے ہیں انہیں اگلے سال جنوری میں عمرہ کے لئے روانہ کیاجائے گا۔ پیش ہے اس سلسلے میں تفصیل اور ویڈیو